• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب اسرائیلی سویلین طیاروں کو نشانہ بنانا شروع کریں گے، حوثی

کراچی(نیوز ڈیسک) یمنی باغی گروپ کے ذرائع نے لبنان کے الاخبار اخبار کو بتایا کہ حوثی ایل ال اور دیگر اسرائیل سےتعلق رکھنے والے طیاروں کو نشانہ بنا کر اسرائیل کے خلاف اپنی کارروائیوں میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔یہ خطرہ رواں ہفتے کے اوائل میں حوثیوں کے زیر کنٹرول صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی بمباری کے بعد سامنے آیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید