• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو گرفتارکر لیا،پولیس کاکہناہے کہ مذکورہ ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ رنجش پر آہنی مکہ کے وار سے شہری کو زخمی کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ 4 یوم قبل درج کیا گیا تھا، تھانہ سٹی پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس اور دیگر ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، اس کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید