کوئٹہ (آن لائن)بی اے پی کے مرکزی سینئر نائب صدر نصیب اللہ بازئی نے ہنہ میںسردار سلام خان بازئی اور سردار نافع خان بازئی کی شہادت اورمتعددافراد کے زخمی ہونے کے واقعہ پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شہید بھائی بہادر اور مخلص شخصیت کے مالک تھے ان کی شہادت قوم کیلئے بہت بڑا نقصان ہے ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔