• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سعیداحمد سمالانی نے نے ان تمام عزیز واقارب، رشتہ داروں ، دوست و احباب ‘سیاسی رہنماؤں‘ کارکنوں‘وکلاء قبائلی عمائدین ‘ معتبرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نےان کی خواہر نسبتی کی وفات پرسوشل ‘ پرنٹ والیکٹرنک میڈیا‘ٹیلی فون یاگھر آکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید