کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت31،گوادر38، قلات 27 ، تربت47،سبی48اورنوکنڈی میں 39ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کوصوبےکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔