• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میجر( ر) مصطفیٰ کمال ایکس سروس مین سوسائٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر

راولپنڈی (عاصم جاوید) میجر( ر) مصطفی کمال کو پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا اس حوالے سے ایکس سروس مین سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل ارشد محمد خان نے سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل( ر) عبدالقیوم کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں انکو فوری طور پر عہدہ سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید