• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم

ملتان (سٹاف رپورٹر) چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے۔تھانہ مخدوم رشید کے علاقہ سے نامعلوم افراد شرجیل کے 12 لاکھ مالیت کے جانور چوری کرکے لے گئے تھانہ نیو ملتان کے علاقہ سے عاقب کا موٹر سائیکل چوری ہوگیا اسی تھانے کی حدود سے اعجاز سے نقدی لوٹ لی گئی جبکہ عاقب کا موبائل فون چھین لیا گیا تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقہ سے عامر صدیق کا موبائل فون چوری کرلیا گیا تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ سے وقاص سے موبائل فون چھین لیا گیا تھانہ دہلی گیٹ کے علاقہ سے عاصم کا موبائل فون چوری ہوگیا تھانہ گلگشت کے علاقہ سے طاہرہ کا موبائل فون چوری ہوگیا تھانہ بی زیڈ کے علاقہ سے نامعلوم افراد عمر کے گھر سے نقدی و موبائل فونز چوری کرکے لے گیے۔
ملتان سے مزید