• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عارضی مویشی منڈیاں قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عارضی مویشی منڈیاں قائم کر دی گئی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک گزشتہ روز مویشی منڈی جسوت نگر اور مویشی منڈی فاطمہ جناح ٹاؤن کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔
ملتان سے مزید