کراچی (جنگ نیوز) تھوڑا ریلیف ملے گا لیکن باقی ٹیکسز لگیں گے، اب بجٹ فائنل ہورہا ہے۔ دوسری طرف ثنا یوسف کے قتل پر بے ہودہ تبصرے کئے جارہے ہیں جو سوشل میڈیا کی عجب سوچ دکھا رہا ہے اور عید پر مکمل صفائی رکھیں گے ادارے وعدہ کررہے ہیں۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرا ت کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ میں تفصیل سے گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔