• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانپور ڈیم فیز 3، ٹھیکیدار کو ادائیگی کیلئے 170 ملین روپے مانگ لئے

اسلام آباد (ساجد چوہدری )راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے خانپور ڈیم فیز تھری منصوبے کی ٹھیکیدار کو بقایا رقم کی ادائیگی کیلئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سے 170ملین روپے مانگ لئے ہیں ،منصوبہ تاخیر سے شروع ہونے پر ٹھیکیدار کو نقصان ، راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے پی اینڈ ڈی کو لکھ دیکھ دیا ، اس حوالے سے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹھیکیدار کو واجب الادا رقم کی ادائیگی کیلئے وفاقی حکومت کے پی ایس ڈی پی بجٹ سے گرانٹ حاصل کی جائے ، ذرائع کے مطابق شہریوں کو پانی کی فراہمی کے خانپور ڈیم فیز تھری منصوبے میں تاخیر کی وجہ سے ایسکلیشنچارجز کی مد میں ٹھیکیدار کو ادائیگیاں کی جانی ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید