• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی قرضے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(رانا غلام قادر) وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ایک سال میں مرکزی حکومت کےقرضوں میں 8ہزار 848ارب روپےکااضافہ ریکارڈ ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل 2025تک وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویزکے مطابق ایک سال میں مرکزی حکومت کےقرضوں میں8ہزار848ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید