• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5:50

عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہاؤس شہید ملت روڈ :امامت الشیخ یوسف کاظم

5:55

ہاسا سنگ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد ۔ امامت خالد عبدالغفار معرفانی

6:00

سفید مسجد سولجر بازار نمبر 1، امامت خلیق الرحمان قدر،KMC اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ ۔ امامت : الشیخ عبداللہ شمیم، جامع مسجد اہل بیت سیکٹر 5Dنیوکراچی ، امامت بلال مشتاق، فٹبال گراؤنڈ ماڈل پارک محمود آباد ،امامت : افضل اثری۔

6:10

ہل پارک پارکنگ گراؤنڈ متصل معراج پارک شہید ملت روڈ امامت رضوان مسعود، جامع مسجد بیت الرحمت لانڈھی 89بھٹو نگر، امامت قاری لقمان، مرکز الفرقان باغ علی نصیر آباد فیڈرل بی ایریا ، امامت سعد اللہ خان،جامع مسجد مریم ، بھینس کالونی امامت قاری محمد دین ۔

6:20

کرکٹ گراؤنڈ بالمقابل مزار قائد امامت: عبداللہ ناصر رحمانی ،جامع مسجد سیدنا حمزہ ماڈل کالونی ،امامت :قاری جنید مبارک پوری،جامع مسجد توحید 5Dنیوکراچی 4Kچورنگی ، امامت عبدالغفار میو۔

6:30

بیت اسلام عید گاہ عزیز آباد ، امامت حافظ الیاس،جامع مسجد ابو ہریرہ،سیکٹر7/Bسرجانی ٹاؤن،امات عشیر شاہ محمدی،امرتضی گارڈن صابری چوک اورنگی ٹاؤن ، امامت عبدالرحمان ثاقب، ٹرانس لیاری پارک پاک کالونی امامت حماد اقبال،لیاری اسٹیڈیم ، امامت عبدالغفار خیرپوری، جامع مسجد عمر سوداگران سوسائٹی ملیر، امامت نعیم راشد،اورنگی فیملی پارک ، امامت عبدالحمید گوندل، جامع مسجد علی مرتضی امامت حسن عبیدی بلتستانی، انوبھائی پارک ناظم آباد، امامت عبدالوکیل ناصر۔

6:45

جامع مسجد اہل حدیث دارالسلام ناصر کالونی کورنگی امامت، حفیظ الرحمان قدر،عبدالخالق افغان اسٹیڈیم فیڈرل بی ایریا ، امامت خبیب شاہد دہلوی۔

6:55

جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ گلشن راجپوت سرجانی امامت، اویس مشتاق۔

7:00

جامع مسجد محمدی اہل حدیث ٹی ایریا کورنگی، امامت قاری شعیب سولنگی، جامع مسجد طیبہ اہل حدیث گلزار کالونی ، امامت محمد اجمل

جامع مسجد توحید کے پی ٹی گرائونڈ کیماڑی۔ امامت شعیب فاضل عثمانی۔

7:15

جامع مسجد حیات الاسلام کے ڈی اے کورنگی کراسنگ، امامت مشتاق احمد شاکر

7:30

عید گاہ جناح کالونی امامت محمد معراج النبی، محمدی مسجد بلاک 12گلبرگ ،امامت قاری عیسیٰ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید