• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں عید کے تینوں دن اور رات میں گیس بند نہیں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الاضحیٰ کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق عید کے پہلے دن ہفتے کی صبح 5 بجے گیس سپلائی شروع ہوگی اور عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہوگی جبکہ عید کے تیسرے دن پیر رات 12 بجے تک گیس بلا تعطل فراہم ہوگی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید