• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحاج خادم راں کی نماز جنازہ ادا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی ملتان سٹی کے سینئر نائب صدر حاجی خلیل راں کے بھائی، حاجی سجاد حسین راں، حاجی بلال احمد راں، حاجی طارق راں، حاجی رمضان راں کے والد سابق چیئرمین انجمن تاجران گلی کمنگراں والی حسین آگاہی الحاج خادم راں کی نماز جنازہ عام خاص باغ دولت گیٹ میں قاری محمد اسلام شاہد قمری کی امامت میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں ضیاءانصاری، شبیر علی، اکبر عاربی، اللہ بخش بھٹہ، مظہر جاوید سیال اور عنایت علی قریشی سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید