ملتان(سٹاف رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 25گھروں کی تلاشی 47افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک 2افراد کو گرفتار کرلیا ۔جے ٹی ٹی ملتان نے تھانہ صدر اور الپہ کے مختلف علاقوں چوغطہ کالونی ،سورج میانی ،صدیق آباد اور نہالے والا میں سرچ آپریشن کیا گیا سرچ آپریشن کے دوران ٹیم نے 25گھروں کی تلاشی لی گئی 47افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا 10گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے دو منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کو حوالہ پولیس کردیا گیا ۔