ملتان (سٹاف رپورٹر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ملتان کی اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی،اسلحہ کی نمائش کرنے والے محمد عمران ولد ارشاد علی قوم راجپوت اور محمد حماد ولد محمد فیاض قوم کمبوہ کو گرفتار کرکے اسلحہ ناجائز برآمد کرتے ہوئے ملزمان بالا کے خلاف مقدمات درج کر دیے،ملزمان سرعام اسلحہ کی نمائش کرکے عوام میں خوف و ہراس پھیلارہے تھے جن کو سی سی ڈی ملتان نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔