• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) بھارتی حکومت نے پاکستان میں سکھ برادری کی دو اہم مذہبی تقریبات "شہیدی دن گورو ارجن دیو جی" اور "مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی" کے موقع پر بھارتی سکھ یاتریوں کوپاکستان آنے کی اجازت نہیں دی تاہم متروکہ وقف املاک بورڈ، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اس موقع پر بھارتی سکھ یاتریوں کے استقبال، قیام و طعام، ٹرانسپورٹ، میڈیکل سہولیات اور دیگر انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید