• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوگ عید منانے آبائی علاقے روانہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سے لوگوں کی بڑی تعداد عید منانے کیلئے اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئی جس کے باعث کوئٹہ چمن‘ کوئٹہ لورالائی کوئٹہ مستونگ قلات خضدارحب ،کوئٹہ سبی ڈیرہ مراد جمالی ،کوئٹہ تفتان شاہراہ پر ٹریفک کا رش رہا مسافروں نے شکوہ کیا کہ غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ٹرانسپورٹر زمنہ مانگے داموں پر ٹکٹیں فروخت کررہے ہیں جو ہم خریدنے پر مجبور ہیں۔
کوئٹہ سے مزید