• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عیدالاضحٰی کے موقع پر شہر میں مصالحہ جات فروخت کرنے والی دکانوں میں لوگوں کارش لگارہا شہری باربی کیو مصالحہ ،قورمہ ،بریانی،پلاؤ، نمکین روش، اوجڑی ،کلیجی سمیت دیگراقسام کے مصالحہ جات خریدتے رہے شہریوں نےشکوہ کیا کہ دکانداروں نے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کررکھاہے ۔
کوئٹہ سے مزید