• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سالگرہ کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب کونسل ملک ارشد اقبال بھٹہ کی جانب سے چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم وائس چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی سید یوسف رضا گیلانی کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب پیپلزسیکرٹریٹ پی پی 217 میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی رہنماؤں،کارکنوں نے شرکت کی ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ارشد اقبال بھٹہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نہ صرف پیپلز پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں بلکہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا روشن باب بھی ہیں۔
ملتان سے مزید