• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوان نوادرات قائداعظم کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )آئندہ مالی سال کےوفاقی بجٹ میں ایوان نوادرات قائداعظم کی تزئین وآرائش کے لئے انتیس کروڑ پچاس لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق مزارقائدکراچی میں ایوان نوادرات کی تزئین و آرائش کے لیے 29کروڑ50 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے،اس منصوبے پرمجموعی اخراجات کا تخمینہ بھی29 کروڑ50 لاکھ لگایا گیا ہے،آئندہ مالی سال کے دوران ہی تمام فنڈز مختص کرنےکی تجویز ہے-بجٹ دستاویزات کے مطابق یہ منصوبہ تاحال غیر منظور شدہ ہے مگر فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید