لاہور (خبرنگار) سنت ابراہیمی ہمیں ہر چیز اللہ کے راستے میں قربان کرنے کا سبق دیتی ہے ہمیں کشمیر فلسطین کا درد محسوس کرتے ہوئے میدان عمل میں نکلنا ہوگا بہترین حج انتظامات پر سعودی حکومت کو خراج تحسین یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے ریس کورس پارک جیل روڈ لاہور میں عید الاضحی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔