لا ہور (نمائندہ خصوصی)وطن عزیز کو عدم استحکام کا شکار کرنا عالمی شکاریوں اور عالمی قوتوں کی دیرینہ خواہیش ہے اور اسی عالمی ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے ۔ملک میں معاشی اور سیاسی بحران اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ کے بغیر ختم ہونا بہت مشکل ہے ملک میں معاشی بحران نے تو ملک کی جڑیں بھی کھوکھلی کر دی ہیں۔