• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحٰی چھٹیوں میں بھی فوڈ اتھارٹی ٹیمیں ان ایکشن رہیں

لاہور (خصوصی رپورٹر)عید الاضحٰی چھٹیوں میں بھی فوڈاتھارٹی ٹیمیں ان ایکشن ہیں، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ر ہیں،تفصیلات کے مطابق 1ہزار 131 فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کی چیکنگ کی گئی۔
لاہور سے مزید