• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید یوسف رضا گیلانی کی سالگرہ اور عید ملن تقریب کا اہتمام

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پیپلز پارٹی تحصیل ملتان کے جنرل سیکرٹری شیخ سلیم کی جانب سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سالگرہ اور عید ملن کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم، ایم این اے نوید عامر جیوا،سابق ایم پی اے ملک شاہ رخ، سابق ایم پی اے عثمان بھٹی،اے ڈی بلوچ جنرل سیکرٹری ملتان شہر، حاجی ناصر، ملک نصیر میتلا، حاجی محمد سلیم، ملک مرتضیٰ کالرو، ملک مشتاق شجرا، ظہور بھٹی، چوہدری فاروق، عمران بھٹی، احمد بخاری، حمزہ، داؤد چوہدری، عمر احمد میتلا، ملک حق نواز، سر بلند کالرو، سنی بچہ، مقیم شاہ، رمضان شاہ، چوہدری امین، منور میتلا، جانی شاہ، تصویر حسین شاہ، فدا حسین، مرید عباس، منیر اختر نمبردار سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید