• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داخلی سلامتی کو مستحکم بنانے کیلئے 2 کھرب 61 ارب سے زائد رقوم مختص

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز اور داخلی سلامتی کو مستحکم بنانے کیلئے وزارت داخلہ اس کے ماتحت اداروں کیلئے نئے وفاقی بجٹ میں2 کھرب 61 ارب ، 75 کروڑ سے زائد رقم مختص کی گئی ہے ، تفصیلات کے مطابق نئے وفاقی بجٹمیںوزارت داخلہ کیلئے 26 ارب 21 کروڑ 83 لاکھ 16 ہزار روپے مختص کئے گئے جبکہ گزشتہ سال 18 ارب 34 کروڑ 36 لاکھ 10 ہزار روپے دیئے گئے ، وزارت داخلہ کے بجٹ میںتقریباً 2 ارب سے زائد کا اضافہ کیا گیا ہے محکمہ پاسپورٹ اینڈامیگریشن کیلئے 13 کروڑ 36 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید