• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان کے سپرنٹنڈنٹ سیکریسی برانچ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے سپرنٹنڈنٹ سیکریسی برانچ رانا عبدالجبار ریٹائر ڈ ہوگئے ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں سیکرٹری تعلیمی بورڈ ملتان،خرم شہزاد قریشی کنٹرولر امتحانات، حامد سعید بھٹی، افسران بورڈ،ڈاکٹر حافظ فدا حسین،ڈاکٹردلنواز ، قاضی مُجیب الرحمٰن، عبدالروف کھوکھر ،ظفر حسین موہل ،جنرل سیکرٹری، ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن شیخ عمران حسین اور سیکریسی برانچ کےملازمین نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید