• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ یوتھ کارڈ جاری کرینگے، وزیر کھیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر کا کہنا ہے کہ سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، کارڈ کے ذریعے30اضلاع کے ایک لاکھ نوجوانوں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی، سردار محمد بخش مہر سے ان کے دفتر میں ایسوسی ایشن اسپورٹس میڈیا الائنس (آسمان) کے وفد نے ملاقات کی ۔

اسپورٹس سے مزید