کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا کی خواتین انڈر19ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ بدھ کی شام نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا، مہمان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔