• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی فٹبالر عبداللّٰہ کا یوئیفا چیمپئنز لیگ میں ڈیبیو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ میں ڈیبیو کرلیا۔ انہوں نے 62ویں منٹ میں سویڈش کلب میالبی کی جانب سے لنکن ریڈ امپس کے خلاف اپنے سفر کا آغاز کیا،پاکستانی نژاد اتزاز حسین پاکستان کی نمائندگی سے قبل یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائرز کھیلے تھے۔

اسپورٹس سے مزید