کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف آئندہ دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ روسٹن چیس (کپتان)، جومل واریکن ، جوشوا بشپ ،ٹیگینرائن چندر پال ، جوشوا ڈا سلوا، جسٹن گریوز، کیویم ہوج، شائی ہوپ ، عامر جنگو، شمر جوزف اوربرینڈن کنگ۔