• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 23ویں کامن ویلتھ گیمز جمعرات کو گلاسگو میں رنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئے،افتتاحی تقریب انڈور ایرینا دی ہائیڈرو میں ہوئی ۔ گیمز کے باکسنگ ایونٹ میں پاکستانی دو باکسرز جمعے کورنگ میں اتریں گے۔ افضل خان پٹھان 65 کلو گرام ویٹ اور فاطمہ زہرا 60 کلوگرام ویٹ کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔

اسپورٹس سے مزید