• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولے کا اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں بدھ کو 600روپے فی تولے کا اضافہ ہوا پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا600روپے بڑھ کر 3لاکھ 52ہزار 900روپے ہو گیا ، دس گرام سونا 514 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 2 ہزار554 روپے ہوگیا انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 6ڈالر اضافے سے 3345ڈالر کا ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید