• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رئیسہ عادل ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ وزارت اطلاعات و نشریات تعینات

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ 20 کی افسر اور ڈی جی ( میڈیا) وزارت اطلاعات و نشریات مس رئیسہ عادل کوتبدیل کرکےگریڈ اکیس کی پوسٹ پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جا ری کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید