• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان پیر کو کرے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 16جون کو منعقد ہو گا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا اسٹیٹ بینک بعد میں پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید