• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ہراسیت محتسب سیکرٹریٹ کیلئے 23 کروڑ 53 لاکھ 26 ہزار روپے مختص

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) قومی کمیشن برائے وقار نسواں کیلئے نئے مالی سال میں 11 کروڑ 87 لاکھ روپے مخصوص کئے گئے ، وقار نسواں کمیشن کے فنڈز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی کمی ہو ئی ہے ۔ وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے نئے مالی سال میں 5 ارب 75 کروڑ 73 لاکھ 78 ہزار روپے رکھے گئے ہیں ، گزشتہ سال وزارت اطلاعات کو 2 ارب روپے کی اضافی گرانٹ دی گئی تھی ۔

ملک بھر سے سے مزید