• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چھیپا فاؤنڈیشن کے سربراہ چھیپا صاحب کی خصوصی ہدایت پر عیدالاضحی کے موقع پر چھیپا اجتماعی قربانی2025 کے تحت صوبہ سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت پورے پاکستان میں لاکھوں مستحق خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا اعلامیے کے مطابق پاکستان کے تمام صوبوں میں قائم چھیپا سینٹرز پر چھیپا اجتماعی قربانی2025 کے تحت بڑے پیمانے پر قر بانی کے جانور ذبح کیے گئے ۔

ملک بھر سے سے مزید