• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی اسلحہ کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرملیر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی اسلحہ کی خرید وفروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا کرکے بھاری تعداد میں غیر قانونی آٹو میٹک اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ملزم کی موجودگی پر لیر کے علاقے باون شاہ سندھ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پرچھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبداللہ کو گرفتار کر لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید