• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب سکولز ریفارم پروگرام، دوسرے فیز کے سکولوں کے لیے سبسڈی کا اعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پنجاب سکولز ریفارم پروگرام کے دوسرے فیز کے سکولوں کےلئے سبسڈی کااعلان کردیاگیا بتایاگیاہے کہ دوسرےفیزمیں ٹھیکےپر دیئےگئےسکولوں کیلئے71کروڑ83لاکھ سبسڈی کااعلان کر دیا گیا سبسڈی کی مدمیں فی سکول ڈیڑھ لاکھ روپےمالکان کےاکاؤنٹ میں منتقل کیا جائے گا دو سرےفیزمیں4789سکولوں کوٹھیکےپردیاگیا یہ فنڈ سے گرمی کی چھٹیوں میں تزئین وآرائش، بلز ،فرنیچر وشجر کاری پرخرچ ہونگے۔فنڈزکےاخراجات کامکمل ریکارڈمحکمہ سکولوں ایجوکیشن کوفراہم کیاجائےگااساتذہ کو15ہزار روپےماہانہ تنخواہ اداکرناسکول آنرکی ذمہ داری ہوگی۔
ملتان سے مزید