• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے واٹر سپلائی ڈویژن کو خصوصی اقدامات کی ہدایت

ملتان( سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں واسا ملتان شہریوں کی خدمت کیلئے کوشاں ہے، منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان نے حالیہ گرمی کی شدت کے پیش نظر بلا تعطل فراہمی آب کے حوالے سے واٹر سپلائی ڈویژن کو خصوصی اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے اور تمام ٹیوب ویلز کے اوقات کار کو ضرورت کے تحت ایڈجسٹ کرنے اور پانی کی کمی کی شکایت والے علاقوں میں واٹر سپلائی کا دورانیہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔
ملتان سے مزید