• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی، 03 میٹر منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائی03میٹر منقطع 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی تفصیل کے مطابق سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر تازہ کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی 01 میٹر کنزیومر جو ڈائریکٹ گیس چوری کر رہا تھا پکڑا گیا02 میٹر جو الٹے لگے ہوئے تھے کاٹ لئے گئے ۔
ملتان سے مزید