• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمد آباد طیارہ حادثہ، بوئنگ کے شیئرز میں 6 فیصد کی کمی

احمد آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر احمد آباد میں بوئنگ کمپنی کے طیارے کو پیش آئے حادثے کے بعد عالمی مارکیٹ میں بوئنگ کمپنی کے شیئرز میں 6 فیصد کمی ہوگئی۔طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ترجمان نے بھارت میں طیارہ گرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں طیارہ گرنے کی ابتدائی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید