• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کی نوعیت تبدیل، ایران نے خود کو ہم آہنگ نہیں رکھا، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں’میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئےدفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے کہا ہے کہ جس طرح جنگ کی نوعیت تبدیل ہو رہی ہے ایران نے اس کے ساتھ خود کو ہم آہنگ نہیں رکھا ،پاکستان میں سب کی ہمدردیاں ایران کے ساتھ ہیں،ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر عادل نجم نے کہا کہ اسرائیل اور شاید امریکہ کی سوچ یہ ہے کہ ایران اس وقت سیاسی اور فوجی طور پر کمزور ہے اس لیے اس حکومت کو گرا دینا آسان ہے۔
اہم خبریں سے مزید