• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی جے پی اندرونی انتشار کے باعث دھڑے بندی کا شکار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اندرونی طور پر شدید انتشار اور کشمکش کے باعث دھڑے بندی کاشکار ہوگئی ہے۔ قیادت کے بحران،انتشار اور نظریاتی تقسیم کے باعث بی جے پی نظریاتی دھڑوں میں تقسیم ہوتی جا رہی ہے۔پارٹی صدر کے پاس وزارت کی ذمہ داریاں ہونے کے باعث تنظیمی امور متاثرہورہے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید