• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے، قطب الدین ڈپٹی سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر د یے، او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن قطب الدین کو ڈپٹی سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات کیاگیا۔ ڈپٹی سیکریٹری محمد احمد عثمانی کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی تبادلہ کیا گیا۔ مزید برآں سیکریٹری آئی ٹی ڈویژن ضرار ہشام خان کو چیئرپرسن، سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کا لُک آفٹر چارج تفویض کیا گیا ، چارج 13سے 16جون تک 4 دن کیلئے تفویض کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید