• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکاگو سے بوسٹن پہنچا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) امریکی شہر شکاگو سے بوسٹن پر پہنچا جیٹ بلیو ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا اور قریبی پلاٹ کے گھاس پر جاکر رک گیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق ایئر بس اے 220 طیارہ پرواز بھی 6312 کے طور پر بوسٹن پہنچا تھا۔ اطلاعات کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اہم خبریں سے مزید