• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا حملہ خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ، سردار رحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے ایران پر اسرائیل کے بلا جواز حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیل کا بلا اشتعال حملہ خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔اسرائیل کا ایران پر بلا اشتعال حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔بین الاقوامی برادری اسرائیل کے جارحانہ رویے کا فوری نوٹس لے۔

ملک بھر سے سے مزید