• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ پریکٹس لائسنس کے اجراء کیلئے انٹرویو

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی انرولمنٹ کمیٹی نے سپریم کورٹ پریکٹس لائسنس کے اجراء کیلئے اجلاس ہوا، کمیٹی نے 356 وکلاء کے پہلے مرحلے کے انٹرویو مکمل کرلئے ، کمیٹی فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرے گی ۔
لاہور سے مزید