• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ نیتن یاہو کاآلہ کار بن چکا،سیدحسن مرتضی ٰ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نیتن یاہو کا آلہ کاربن چکا ہے،نیتن یاہو پورے خطے کو جنگ کی آگ میں جھونک رہا ہے۔