• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم میں قیام امن اولین ترجیح ،سی سی پی او

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) سی سی پی او پولیس بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنزکی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں محرم الحرام کے جامع سکیورٹی پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا ،انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران قیام ِ امن اولین ترجیح ہے۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور،ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذیشان رضا، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران بھی شریک ہوئے۔
لاہور سے مزید